رکن قومی اسمبلی گل ظفر خان بھی کورونا وائرس کا شکار

پشاور(وائس اف خیبر ہیلتھ ڈیسک) ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی گل ظفر خان کا کورونا ٹسٹ پازیٹیو اگیا ہے، ٹسٹ پازیٹیو آنے کے بعد گل ظفر نے اپنے آپ کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

یاد رہے باجوڑ سے تعلق رکھنے والا تحریک انصاف کا منتخب ایم این اے گل ظفر خان اور پیپلز پارٹی کے رہنما اخوندزادہ چھٹان نے سینئر صحافی رشید صافی کے پروگرام میں شریک ہوئے تھے بلائے ہوئے سیاسی مہمانوں کا  آپس میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا پروگرام میں پیپلز پارٹی کے رہنما نے گل ظفر خان کے قابلیت پر سوال اٹھاتے ہوئے ان سے ایلفھینٹ کی سپلنگ کا پوچھا جس پر تحریک انصاف کے ایم این اے خاموش رہے جسکا کلپ ایک لمبی عرصے تک سوشل میڈیا پر وائرل رہا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں