پرائیویسی پالیسی

قابلِ اعتراض مندرجات / عنوانات وغیرہ۔ شرارتی ای میلز یا موضوع سے ہٹ کر مواد وغیرہ یا پھر ذاتی پروموشن یا ایڈورٹائزنگ وغیرہ کسی بھی صورت میں قابلِ قبول نہ ہوں گے۔
علاوہ ازیں ایسا کوئی مواد جس سے مذہب یا ملکی سلامتی یا قومی سلامتی کے اداروں پر حرف آئے یا کسی شخص کی تضحیک ہو یا ایسا مواد جس سے مذہبی، لسانی، صوبائی یا نسلی جذبات مجروح ہوں، شائع نہیں کیا جائے گا۔
غلط ای میلز سے ہم تک رسائی حاصل کرنے، اپنی شناخت غلط ظاہر کرنے یا کسی کے مواد کو اپنے نام سے شائع کروانے پر آپ کے خلاف قانونی جارہ جوئی عمل میں لائی جا سکتی ہے جس کا حرجہ و خرچہ آپ کے ذمہ اُٹھے گا۔
’’وائس اف خیبر‘‘ کی اُردو / انگریزی سائیٹ کیلئے ’’ میڈیا پلس گروپ‘‘کو کامل استحقاق ہے کہ وہ کسی بھی خلافِ قانون حرکت پر کسی بھی قاری، ناظر یا مصنف کے خلاف کسی بھی وقت کوئی بھی قانونی ایکشن لے سکتا ہے۔