کرونا وائرس کے متاثرین کے لیئے بڑی خوشخبری

(وائس اف خیبر نیوز ڈ) کرونا وائرس میں مبتلاء مریضوں کے لیئے بڑی خوشخبری کی بات یہ ھے کہ ثنا مکی کے پتوں کے قہوے کے استعمال کے فوری مثبت نتائج کی تصدیق ھو گئی ھے ، گذشتہ روز برطانیہ سے ایک پاکستانی شخص نے ویڈیو پیغام میں یہ طریقہ علاج متعارف کراتے ھوئے تین سے بارہ گھنٹوں میں مٹبت نتائج دینے کا بہت بڑا دعوی کیا تھا ان کے اس دعوے کی صداقت جانچنے کے لیئے اس پیغام کو نہ صرف اگے پھیلایا گیا بلکہ راقم اور اھلخانہ سمیت ایسے قریبی دوستوں پر اسکا تجربہ کیا گیا جو کرونا وائرس سے بری طرح متاثر تھے اور انکی حالت ابتر تھی،
روزنامہ پاکستان کے سابق سرکولیشن مینجر عبد الصمد بھی ایسے متاثرین میں شامل ھیں جنکی حالت انتہائی پریشان کن تھی، اج صبح انہوں نے یہ اطلاع دی کہ رات کو مذکورہ قہوہ پینے کے بعد الحمدوللہ الحمدوللہ الحمدوللہ بہت بہتر محسوس کررہا ھوں، اج صبح انہوں نے اس قہوے کی دوسری خوراک لے لی،
ثنا مکی کے پتوں کو پھکی کے طور پر پانی کے ساتھ بھی کھایا جاسکتا، تاھم جو شخص جس طرح زیادہ بہتر سمجھتا ھے اس طرح استعمال کرے
ثنامکی کے قہوے سے پیٹ کا خراب ھونا یقینی ھوتا ھے دن میں تین مرتبہ یا اس سے زیادہ مرتبہ پیٹ اسکتا ھے یہ معدے اور انتوں کی مکمل صفائی اور اوورہالنگ کا عمل ھوتا ھے جس سے پریشان ھونے یا گھبرانے کی ضرورت نہی،
اس نسخے کو وہ لوگ بھی استعمال کر سکتے ھیں جو کرونا وائرس سے محفوظ ھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں