گورنر کو ماموں بنانے کا فن

پشاور (وائس اف خیبر نیوز ڈسک) عبدالولی خان یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر کی طرف سے گورنر خیبر پختونخوا سمیت اھم
حکومتی شخصیات کو ماموں بنانے کے دلچسپ واقعات سامنے ائے ھیں ، زرائع کے مطابق وائس چانسلر نے اپنا استعفی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زریعے حکومت کو بھجوایا جو ایک ماہ گزرنے کےباوجود
گورنر کو موصول نہی ھوسکاجبکہ اسکے برعکس سابق وی سی نے عین ازی وقت گورنر کو وٹسپ کے زریعے چھٹی کی ریکوئسٹ بھیجی جو گورنر نے منظور کرلی، جبکہ دوسری طرف استعفی دینے کے ایک ماہ بعد بھی یونیورسٹی کی ویب سائیٹ پر ابھی تک موصوف کی تصویر لگی ھوئی ھےاوریونیورسٹی
کی ای میلز اور دیگر سیکرٹس اسکی دسترس میں ھیں جو کہ پاکستان اور برطانیہ کے قوانین کے مطابق غیر قانونی اور غیر اخلاقی فعل ھے ۔

اس کے اس اقدام سے پتہ چلتا ھے ک ۔عمران خان جسے ایماندار اور قابل ترین شخص سمجھ کر برطانیہ سے لیکر آیا تھا اس نے پاکستانیوں کو کرپشن کے نت نئے اور ایسے جدید طریقے سکھائے جو اس سے پہلے وہ نہیں جانتے تھے۔

رپورٹ: اظہر علی شاہ

اپنا تبصرہ بھیجیں