کرونا کو کرونا کیوں کہتے ہیں؟

وائس آف خيبر سپیشل رپورٹکرونا وائرس (Coronavirus) ایک وائرس گروپ ہے جس کے جینوم کی مقدارتقریباً 26 سے 32 زوج قواعد تک ہوتی ہے۔یہ وائرس ممالیہ جانوروں اور پرندوں میں مختلف معمولی اورغیر معمولی بیماریوں کا سبب بنتا ہے، مثلاً گائے اور خنزیرکے لیے اسہال کا باعث مزید پڑھیں