ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں ہے! محمد عامر

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر ہر کہتے ہیں کہ وہ مزید ٹیسٹ کرکٹ نہیں کھیلیں گے گے عمر نے گزشتہ سال اچھا لگتا ڈس کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا تھا تھا ان کا کہنا تھا کہ پابندی کے پانچ سال تک انہوں نے ملک میں کوئی کرکٹ نہیں کھیلی ی اور پھر تین فارمیٹ کھیلنے لگا جس سے اس پر بہت زیادہ پریشان بن جاتا تھا جس کی وجہ سے اس کو کرکٹ کھیلنے میں دشواری تھی اور وہ تھک جاتا تھا۔
محمد عامر کا کہنا تھا کہ مجھے مزید پانچ سال کرکٹ کھیلی ہے جس کے لئے مجھے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنی پھڑی۔

Picture Courtesy | Gulf Today

واضح رہے کہ قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے کچھ عرصہ پہلے پلے محمد عامر ہر اور وہاب ریاض کے ڈسٹرکٹ چھوڑنے پر پر ان دونوں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا تھا۔
سبق کپتان اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے بھی دونوں کھلاڑیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا کہ انہوں نے نے ٹسٹ ہرٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ایسے وقت میں کیا جب ٹیم کو انکی بہت اشد دضرورت تھی۔
اس وقت پاکستان قومی کرکٹ ٹیم میں ان دنوں محمد عامر اور وہاب ریاض کی جگہ نصیب شا احمد عباس اور شہنشاہ افریدی فاسٹ بولر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں