اداکارہ مہوش حیات نے بی جے پی رہنما سبرامنین سوامی کے بیان پر سخت تنقید کردی۔
اداکارہ مہوش حیات نے بھارت کی بدترین حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سبرامنین سوامی کے غیر ملکی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔`
In today’s day & age,how can a representative of the largest democracy in the world be allowed to get away with these comments. Why is the world closing its eyes to what is happening in India?This is exactly what Nazi Germany did. So what’s next for Muslims..extermination camps?! https://t.co/G9Yj6fFAQP
— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) April 2, 2020
انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے نمائندہ کو اس طرح تبصرے کرنے کی اجازت کس طرح دی جاسکتی ہے، بھارت میں جو کچھ ہورہا ہے کہ اس پر دنیا نے آنکھیں کیوں بند کررکھی ہیں۔
اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ یہ وہی ہے جو نازی جرمنی نے کیا، تو کیا اب مسلمانوں کے ساتھ بھی وہی ہوگا?