پشاور (وائس آف خیبر) امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں بیس روپے فی لیٹر کمی ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے تا حال پریشان پاکستانی عوام کے لئے ایک بڑی خوشخبری آ گئی ہے اور ان کو 20 روپے تک فی لیٹر میں ریلیف دیا جاسکتا ہے۔ حکومت نے رواں ماں میں 28 ڈالر 51 سینٹ فی بیرل تیل خریدا تھا اور یوں درآمدی تیل کی لاگت 36 ڈالر 33 سینٹ فی بیرل بنتی ہے۔ پاکستانی روپوں میں میں فی لیٹر 35 روپے ے 25 پیسے بنتی ہے ہے اور ہماری حکومت پیٹرول پر 35 روپے ٹیکس وصول کرتی ہے ہے جس کی ٹوٹل قیمت 70 روپے اور 25 پیسے فی لیٹر بنتی ہے۔ اور اس وقت عوام کو فی لیٹر پیٹرول 97 روپے فی لیٹر ملتی ہے ہے لہذا یہ امکان ظاہرکیاجارہاہے کہ عوام کو پیٹرول میں مزید 20 روپے کا ریلیف مل سکتا ہے۔
حکومت کی جانب سے لوگ ڈاؤن میں نرمی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کی قلت میں بھی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل تفصیل جاری ہے ہے اور انڈسٹری ذرائع کے مطابق لانگ ڈاؤن کے نتیجے میں ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی کمی کی قلت ہوگئی تھی جس کی وجہ سے خام تیل پٹرول اور ڈیزل کی درآمد معطل کردی گئی تھی جبکہ بعض مقامی ریفائنریوں کو بھی کرنا پڑی تھی تاہم اور خاص کر ڈیزل اور پٹرول کی قلت میں بہتری آنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔
وزارت توانائی و پٹرولیم ڈویژن نے پٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل فراہمی کیلئے بھی ضروری اقدامات مکمل کرلیے ہیں۔ ہائیکو ریفائنری نے اپنی پیداوار ی سرگرمیاں دوبارہ بحال کردی ہیں جبکہ پاکستان ریفائنری میں بھی پیداوار کا عمل جاری رکھے گا۔
واضح رہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں بیس روپے تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
Load/Hide Comments