پشاور(وائس اف خیبر کرائم ڈسک) پولیس اسٹیشن بھانہ ماڑی کی حدود میں نامعلوم افراد نے ہینڈ گرینڈ پھینکا ہے کسی قسم جانی نقصاں کی اطلاع نہیں ہے گھر کا جو سربراہ ہے جس کی شناخت حاجی ایوب ولد شاہ جہان ہوئی ہے۔ مالک مکان سے بھتہ کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ اور 2کروڑ مانگ رہے تھے پھر کچھ مدت بعد دوبارہ 50لاکھ مانگے اور آج دھماکے کے بعد افغانستان کے نمبر سے کال آئی اور 10لالھ کا تقاضا کیا مزکورہ بالا کی درہ آدم خیل میں اسلحہ کا کارخانہ ہے مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا اور سیکورٹی اہلکاران موقع پر موجود ہے مزید انفارمیشن کی نگرانی جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments