اسلام آباد (وایئس آف خیبر نیوز ڈسک) چوہدری فواد حسین وفاقی وزیر برائے اطلاعات نے کہا ہے کہ پاکستان ایمبیسی نے افغانستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کر دئیے ہیں۔ اتوار کے دن انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ میں امید اور دعا کرتا ہوں کہ افغانستان کرکٹ ٹیم اپنے عوام کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں گی۔
چوہدری فواد ٹویٹر پر پشتو زبان میں افغانستان کرکٹ ٹیم کیلئے نیک تمناون اور خواہشات کا اظہار کیا کہ ’’زما دا خلوص نہ ڈکے حیلے او دعاگانے تاسو سرا دی‘‘۔ (میری پرخلوص نیک خواہشات اور دعائیں آپ لوگوں کے ساتھ ہیں)۔