اسلام آباد(دی خیبر ٹائمز شوبز ڈیسک) اداکارہ اور اینکر پرسن مایا خان نے اپنی طلاق کی وجوہات ظاہر کردی ہیں رمضان ٹرانسمیشن میں میزبانی کے فرائض انجام دینے والی مایا خان نے حال ہی میں دئیے گئے ایک انٹرویو میں مایا خان کا کہنا ہے کہ طلاق کی وجہ سے میں ذہنی طور پر بہت پریشان بھی ہوئی اس کاکہنا تھا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ شوبز میں کام کرنے والی خواتین اپنی شادی کو برقرار نہیں رکھ سکتی لیکن طلاق تو ان خواتین کو بھی ہو جاتی ہیں جو گھروں میں بیٹھی رہتی ہیں ہم اس لئے سب کے سامنے تنقید کا نشانہ بنتے ہیں کہ ہم لوگ سکرین پر سامنے ہوتے ہیں. مایا خان کا کہنا تھا کہ میں اس بارے میں کچھ کہنا نہیں چاہتی نہ ہی کسی کو الزام دونگی بلکہ یہ سب کچھ میری چوائس تھی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments